اِعْتِماد
عَلَی الفَّفْس
(- فت ع، ل، غم ی، ا، ل ، شدن بفت، سک ف)
امذ
خود اعتمادی.
ان کا وہ اعتماد علی النفس جس کی ذمہ دار وہ کامیابیاں تھیں... فنا ہوگیا.
(۱۹۲۵، تاریخ یورپ جدید، ۲۴۹)
[ اعتماد+ ع : علیٰ، حرف جار+ ال (ا) (رک) + نفس (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .