جوتے کی دھول مٹی صاف کرنا، گرد سفر دور کرنا، اطمینان کا سان٘س لینا، آرام کرنا۔
اور پھر جو ایک بار ذرا جوتے ایڑیوں سے ٹھکوا کر جھاڑنے کے بعد وہ جم کر بیٹھتے تو دوسروں کو اپنی قابلیت کا لوہا منوائے بغیر نہ اٹھتے۔
(۱۹۵۶، کالے صاحب، ۹۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .