۱۔ ذلیل خدمت انجام دینا، خدمت گزاری کرنا، خوشامد کرنا۔
جاؤ اپنے صاحب بہادر کے جوتے سیدھے کرو جو تمھارا کام ہے۔
(۱۹۲۲، گوشۂ عافیت، ۱: ۹۸)
۲۔ کسی صاحب علم وکمال کی خدمت و عزت کرنا، بزرگوں کی خدمت بجا لانا، کمال عقیدت کا اظہار کرنا؛ کسب فیض کرنا
شیخ عبدالحی (صدر صدور) کا اس قدر احترام کرتا تھا کہ ان کے جوتے سیدھے کیے اور ان کی مسجد میں خود اذان دی۔
(۱۹۶۵، تاریخ پاک و ہند، ۷۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .