ہندوستان میں پیدا ہونے والا ؛ (مجازاً) ہندی معشوق ۔
ہر گھڑی چھپ چھپ کے مت تاڑ اوس کوں اے دل مان جا
شوخ ہے ہندوستان زا دیکھ لے تو جان جا
(۱۷۱۸ ، دیوان آبرو ، ۱۰) ۔
[ ہندوستان + ف : زا ، زادن = جننا ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .