معلومات سے متعلق یا منسوب ؛ اطلاعاتی ، جس میں معلومات یا کوئی اطلاع یا خبریں پائی جائیں ۔
کیٹیلاگ وغیرہ معلوماتی حصے سے منسلک اور مرکزی دروازے سے قریب ہونا چاہیئے ۔
(۱۹۸۵ ، حوالہ جاتی خدمات ، ۳۷) ۔
[ معلومات (رک) + ی ، لاحقہء نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .