کتب خانے کا ایک شعبہ ، (وہ کائونٹر) جو قاری کو کتب خانہ کے مواد و استعمال کے بارے میں ہدایت و رہبری کے فرائض انجام دے ۔ ۔۔۔۔۔
ایک معلوماتی ڈسک قائم کیا جائے جو ہدایات و رہبری کے فرائض انجام دے ۔
(۱۹۸۵ ، حوالہ جاتی خدمات ، ۳۹) ۔
[ معلوماتی + انگ : ڈسک (Desk) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .