وہ چھوٹی کتاب جس میں کسی چیز سے متعلق معلومات درج ہوں ۔
یہ معلوماتی کتابچہ اقوام متحدہ کے ادرائہ اطفال (یونیسیف) کے تعاون سے شائع کیا گیاہے ۔
(۱۹۹۹ ، اردو نامہ ، لاہور ، جون ، ۲۶) ـ۔
[ معلوماتی + کتاب (رک) + چہ ، لاحقہء تصغیر ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .