مظلوم بن جانا ، مظلوم یا ستم زدہ ہونے کی اداکاری کرنا ۔
سب نے اپنی درخواستوں کو سیدھا کر کے ۔۔۔۔۔ ہنستے مسکراتے چہروں پر مظلومیت طاری کر لی ۔
(۱۹۹۸ ، عبارت ، حیدرآباد ، جنوری ، جون ، ۱۲۲) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .