خدمت یا فلاحی کام انجام دینے والا ؛ ناظم امور خدمت ۔
معتمد الخدمت شرافت دستگاہ خوش اور محظوظ رہو ۔
(۱۸۶۳ ، انشاء بہار بے خزاں ، ۳۳) ۔
ایک خواجہ سرا کے قتل کی شرکت کا جرم قائم کر کے ایسی معتمد الخدمت رکن رکین سلطنت کو نظروں سے گرانا چاہا ۔
(۱۹۱۲ ، شباب لکھنؤ (مقدمہ) ، ۱۱) ۔
[معتمد + رک : ال (ا) + خدمت (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .