جس پر بھروسا کیا گیا ، قابل اعتماد ، دست راست ؛ ناظم ۔
وہ دوسری ہی ملاقات میں مجھ سے نہ صرف بے تکلف ہو گیا تھا بلکہ اس نے مجھے اپنا معتمد الیہ بھی بنا لیا تھا ۔
(۱۹۵۹ ، شہرت کی خاطر ، ۱۰۳) ۔
[ معتمد + الیہ (حرف جار) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .