کھانے پینے یا دوستوں کے ساتھ وقت گزاری کے لیے ہوٹل میں بیٹھے رہنا، بلاکسی معقول سبب کے ہوٹل میں بیٹھ کر وقت ضائع کرنا.
ہوٹل بازی کا رواج ہندوؤں میں اور بھی زیادہ ہو گیا ہے.
(۱۸۹۴، کامنی، ۱۷۰).
کیا کروں، آباؤ اجداد میں سے کسی نے "ہوٹل بازی" نہیں کی.
(۱۹۶۲، ن م راشد، شاعر اور شخص، ۱۲۹).
[ہوٹل + ف: بازی، بازیدن = کھیلنا]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .