قسمت کی رسائی ، قسمت کی خوبی ، خوش قسمتی ، خوش بختی
وہ وزیر اعظم کے دست راست ہیں اور اعلیٰ حضرت نطام کے معتمد خاص ، عام لوگ اس کو یاوری بخت پر محمول کرتے ہیں
( ۱۹۲۵ ، وقار حیات ، ۷۳۸ )
اسوہ ہے ترا یاوری بخت کا حاصل
تلقید تری باعث فوزِ وہ جہاں ہے
( ۲۰۰۰ ، پانی میں مہتاب ، ۵۴ )
[ یاوری + بخت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .