چیز اگر سستی ہے اس میں ضرور کچھ نہ کچھ خامی ہوگی ( کبھی اس کے ساتھ گراں بحکمت بھی کہا جاتا ہے ).
اور جگہ کی تعلیم ارزاں ہے تو وہاں ارزاں بعلت ہے.
(۱۸۹۶ ء لکچروں کا مجموعہ ، نذیر ، ۲ : ۱۱۰)
دیسی چیز کی ہے علت ، ارزاں بعلت
(۱۹۵۴ ء پیر نا بالغ ، ۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .