( تاریخی ا ُصول پر )


اِرْتِفاع اُلنَّقِیْضَیْن / نَقِیْضَینْ (--- ضم ع ، غم ال ، شد ن بفت ، ی ، مع ، ی لین /- کس اضا ، فت ن ، ی مع ، ی لین) امذ  

(منطق) ایسے دونوں امور کا نہ ہونا جو باہم نقیض ہیں (اہل حکمت کے نزدیک یہ محال ہے ، جیسے : اندھیرا اور روشنی ، وجود اور عدم وغیرہ )