۱۔ جاتا رہنا، ٹوٹنا ، کٹنا ، قطع ہونا ، ختم ہونا ، محو ہونا ۔
دل میں ایسا تعلق ہو جاتا ہے جو قیامت تک منقطع نہیں ہوتا ۔
(۱۹۴۲ ، کتاب الہند (ترجمہ) ، ۲ : ۳۲۵) ۔
مجھ سے میرا ماضی اور تصور ماضی یکسر منقطع ہو گیا ۔
(۱۹۹۸ ، کہانی مجھے لکھتی ہے ، ۲۲۴) ۔
۲۔ فیصل ہونا ، تصفیہ ہونا ، انجام کو پہنچنا
(نوراللغات ؛ مہذب اللغات) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .