(۶) . جامع الاصول نے تسمیہ کے ترکِ جہر کے باب میں کُتب سِتّہ سے روایت کی ہے .
( ۱۸۷۳ ، مطلع العجائب ( ترجمہ ) ، ۶۸ ) .
ستہ کہتے ہیں چھ کو .
( ۱۹۰۶ ، الحقوق و الفرائض ، ۱ : ۸ ) .
یہ نَو اِشْراتی نظریہ بعد کے فلاسفۂ عجودیہ اور صوفیہ کے عقول یا تنزلاتِ سِتّہ کی شکل میں بار بار سامنے آتا ہے .
( ۱۹۷۵ ، عام فکری مغالطے ، ۱۱۳ ) .