( ریاضی ) حساب کا وہ قاعدہ جس میں بار بار اربعہ جمانا نہیں پڑتا اور ایک ہی مرتبے میں پانچ معلوم مِقداروں کے ذریعے غیر معلوم مقدار معلوم کر لی جاتی ہے .
ستۂ مُتناسبہ درحقیقت مختصر ترکیب ایسے سوالات کے حل کرنے کی ہے جن میں دو دفع اربعۂ متناسِبہ کے قاعدہ کا کام پڑتا ہے .
(۱۸۵۶ ، علمِ حساب ، ۲۷۵) .
[ سِتّہ + مُتنَاسب + ہ ، لاحقہ تانیث ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .