صاحبِ خانہ کا مشغلہ بعد ستۂِ ضروریہ کے کتابوں کا پڑھنا ... تھا .
(۱۸۷۰ ، مسافرانِ لندن ، ۱۷۸) .
وہ صب صنفِ بشریہ ہی سے تھے اور ستّۂ ضروریہ کے بدون ترکیبِ عنصری کو باقی نہیں رکھ سکتے تھے .
(۱۹۰۷ ، امہات الامہ ، ۲۷) .
ابّا جان معدہ والے جانور تو سِتّہ ضروریہ (چھ ضروریات زندگی) کی تکمیل پر مجبور ہوتے ہیں .
(۱۹۷۵ ، اچھے مرزا ، ۱۱) .