( تاریخی ا ُصول پر )


ایلچی ایلْوا (ی مج ، سک ل) ~امذ  

گھیکوار کے گودے کا جمایا ہوا رس جس کا مزا نہایت کڑوا ہوتا ہے (عموما دوا میں مستعمل ) ، مصبر ، صبر
(بحرالجواہر ، ۱۵۰).