ہرزہ گردی کرنا، بلامقصد مارا مارا پھرنا، سفر کرنا.
چند لچوں اور عیاشوں کے ساتھ تمام دارالخلافہ میں آوارہ پھرتا تھا.
(۱۸۸۳، ماسٹر رام چندر، ۱۱۴)
جب آدمی کی بیوی نہ ہو تو سواے آوارہ پھرنے کے وہ آخر کر ہی کیا سکتا ہے.
(۱۹۲۴، مذاکرات نیاز، ۱۰۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .