مٹی کی کچی اینٹ بنا کر اسے پزاوے میں پکانے کا کام کرنے والا شخص.
ہامان نے پچاس ہزار معمار استاد سواے مزدوروں اور اینٹ پزوں کے دور دور سے طلب کرکے مقرر کیے.
(۱۸۴۵ ءاحوالِ انبیاء،۱۰۲:۱)
[اینٹ + ف : پز ، پُختن )(=پکانا)سے فعل امر]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .