یہ اولا مولا جس کے ساتھ تو سو رہی ہے تجھے گھونگے کا مول بھی نہیں سمجھتا.
( ۱۹۶۳ ، آفت کا ٹکڑا ، ۱۲۴ )
۲. ( بات یا کام ) بے تکا ، بے ڈھنگا ، اول جلول.
ان کی ایسی ہی اولا مولا باتیں ہیں.
( ۱۹۲۴ ، نور اللغات ، ۱ : ۴۴۶ )
[ ا: اولا ، تابع + ع : مولا ( موضوع اردو ، غالباً باولا کی تخریب ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .