ہم سے بہتر اور افضل ( القاب میں ’مولانا‘ کے ساتھ مستعمل ).
یہ راز مجھ سے . . . مولانا واولانا حضرت مولوی عبدالصمد علیہ الرحمہ نے کہا ہے.
( ۱۸۶۷ ، تیغ تیز ، ۱۲ ( احوال غالب ، ۲۳۷ )
[ اولا + ع : نا ، ضمیر جمع متکلم ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .