۱. کمینہ شرافت کے مرتبے کو نہیں پہن٘چ سکتا ، ناممکن بات وقوع میں نہیں آسکتی.
دل کو اُس سرو کے یہ اشک کریں کیا پانی
اولتی کو تو بلینڈے نہیں چڑھتا پانی
( منتظر ( امیر اللغات ، ۲ : ۲۸۹ ) )
۲. جھوٹ سر سبز نہیں ہوسکتا
( نجم الامثال ، ۶۴ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .