( تاریخی ا ُصول پر )


پُتَّر جِیو (- - - ی مع) امذ  

بچوں کے لیے حیات بخش ؛ پترن جیو نامی درخت ، لاط : Roxburghii جس کے پھل سے گلے کا ہار بنایا جاتا ہے اور جب بچوں کو پہنایا جائے تو ان کو تندرست رکھتا ہے ۔
( پلیٹس ؛ جامع اللغات ، ۲ : ۳۲ )