( تاریخی ا ُصول پر )


پُتَّر شِرینی (- - - کس ش ، ی مج) امث  

ایک پودا جس کی جڑیں پھوٹ کر بہت سے چھوٹے چھوٹے پودے اردگرد ہوجاتے ہیں ؛ ایک پودا ، لاط : Salvinia cucullata ۔
( پلیٹس ؛ جامع اللغات ، ۲ : ۳۲ )