آپ تو مجھ سے بہت زیادہ عقل رکھتے ہیں گو عمر میں مجھ سے چھوٹے ہیں ، بزرگی بعقل ست نہ بسال
( ۱۸۹۴ ، لیکچروں کا مجموعہ ، نذیر ، ۱ : ۵۳۶ )
جواں تو کیا ترے پیروں سے بڑھ گئے اطفال
ارے شریر بزرگی بعقل ہے نہ بسال
( ۱۹۱۲ ، شمیم ، ریاض ، ۷ : ۱۱۹ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .