بڑا پن جتانے والا ، خود ساختہ بزرگی کی نمایش کرنے والا ، بڑا بننے والا.
یہ طفل خورد سال بزرگی فروش چاہتا ہے کہ ہم پر فوق لے جائے.
( ۱۸۹۰ ، بوستان خیال ، ۶ : ۲۷۹ )
[ بزرگی + فروش ، رک : . . فروش]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .