( تاریخی ا ُصول پر )


بَہَن سَو بَرَس کی اَور بھائی پان٘چ بَرَس کا مقولہ  

بھائی خواہ عمر میں چھوٹا ہو خاندان یا رشتے میں بڑا ہی سمجھا جاتا ہے.