( تاریخی ا ُصول پر )


بَہَن گَھر بھائی کُتّا اور ساس گَھر جَمائی کُتّا مقولہ  

بھائی اگر اپنی بہن کے یہاں رہے یا داماد سسرال میں رہے تو اپنی عزت کھو بیٹھتا ہے.