سخت تابوت میں ہوں شرمندہ
دوست سب ہیں پیادہ پا میرے
ہوا کے دوش پہ جاتا ہے کاروان نفس
عدم کی راہ میں کوئی پیادہ پا نہ ملا
اسم کیفیت :پیادہ پائی .
پیادہ پائی کے سبب سے حاضر نہ ہوسکا
انہوں نے اپنی غریبی اور پیادہ پائی کے سفر میں دل خراش آہیں سن لی ہیں .
( ۱۹۲۶، شرر ، مضامین ، ۱ : ۱۲۰ )