( تاریخی ا ُصول پر )


پَیادَہ ء ِ مُحاصِل (کس اضا ( --- ضم م کس ص) امذ  

(قانون) وہ شخص جو لگان وصول کرنے پر مقرر کیا جائے ، مُحصّلِ خراج ؛ وہ چپراسی جو مقروض کے مکان پر مقرر کیا جائے اور اس کے قرض ادا کرنے تک اسی کے خرچ پر وہاں رہے .
(فرہنگ آصفیہ ؛ علمی اردو لغت)