( تاریخی ا ُصول پر )


توتا پالْنا محاورہ  

۱. علاج سے غافل رہ کر پھوڑے پھنسی کی تکلیف کو طول دینا، سوزاک یا آتشک وغیرہ کی بیماری لگا لینا
(نوراللغات)
۲. کوئی ایسا کام ہاتھ میں لینا جس سے آدمی اور کاموں سے بیکار ہو جائے.