( تاریخی ا ُصول پر )


توتا چَشْم (---فت چ، سک ش) صف  

آن٘کھیں پھیر لینے والا، بے مروّت، بے وفا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں).