بادشاہ طلسم سے ایک زما نہ ایسا ہوگا کہ رعیت اور ملازم اس کے منھرف ہو کر آمادہء جدال و قتال ہونگے.
(۱۸۸۲، طلسم ہوشربا، ۱ : ۱۱۱)
مقصد اس کا اس جدال و قتال سے صرف اس قدر تھا کہ اپنی بی بی بچوں کے لیے ساحل کے قریب کو ئی محفوظ اور راحت بخش نشیمن حاصل کرے
(۱۹۰۱، جنگل میں منگل، ۱۹۶)