وہ اَلہ جس کے ذریعہ یہ معلوم کیا جاتا ہے کہ کس قدر بارش ہوئی.
معلوم ہوگا کہ انچ کا ہزارواں حصہ باراں پیما میں جمع ہوا ، اس حساب سے عمق بارش کا بخوبی معلوم ہوتا رہے گا.
(۱۹۲۰ ، رسائل عمادالملک ، ۱۵۱).
[ باراں + ف : پیما ، پیمو دن (= ناپنا) سے ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .