مقرر رموز وعلامات میں لکھنے والا، شارٹ ہینڈ جاننے اور برتنے والا، جیسے : وہ اپنے لکچر حرف بحرف محفوظ کرنے کے لیے ہر مجلس میں ایک ماہراختصار نویس بھی اپنے ساتھ لے جاتے تھے.
اسم کیفیت : اختصار نویسی.
اختصار نویسی کے واسطے خط ایجاذ بہت مفید ہنر ہے.
(۱۸۷۴ ، حافظۂ احمدی ، ۹۸).
[ اختصار + ف : نویس ، نوشتن ( = لکھنا) سے فعل امر ( رک : نویس ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .