( تاریخی ا ُصول پر )


تارِیخی تَعْبِیر (کس اضا (--- فت ت ، سک ع ، ی مع) امث  

قانونی نکتہ تشریح یا وضاحت کہ قانون نافذ ہونے کے قبل کیا قانون تھا اور کس نقص کو رفع کرنے کے لیے جدید قانون وضع کیا گیا ان سب حالات پر غور کرنے کے بعد قانون کی جو تعبیر کی جائے وہ تاریخی تعبیر ہے .
(علم اصول قانون ، ۵۴)