تارِیخی
جَبْرِیَّت
(--- فت ج ، سک ب ، کس ر ، شد ی بفت)
امث
وہ محرکات جو کسی ملک کی تاریخی حیثیت کے سبب اس ملک کے رہنے والوں پر اثر انداز ہوں .
اور زبان کے بولنے والوں کی قوت ارادی اور باہمی مفاہمت کے پس پشت ، تاریخی جبریت . . . وغیرہ کار فرما رہے ہیں .
(۱۹۶۴، زنان کا مطالعہ ، ۲۱۹)
[تاریخی + جبریت (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .