(حشریات) ایک قسم کا بھونرا ، سوسک ، سسری ، انگ : Coleoptera .
خول پرہ (Coleoptera) سوسک سسری کولیا پٹرہ حشروں کے اگلے پر دبیز یا موٹے ڈھکن نما سفنوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔
( ۱۹۶۷ ، بنیادی حشریات ، ۱۱۶ ) ۔
[ خول + پرہ (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .