( تاریخی ا ُصول پر )


حَشَرات پَرْوَری (--- فت پ، سک ر، فت و) امث  

(نباتیات) کیڑے مکوڑوں کی پرورش، بعض پودے مختلف قسم کی چیون٘ٹیوں کو پناہ دیتے ہیں اور انھیں غذا فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ جانوروں کے حملوں سے محفوظ رہ سکیں یہ چیون٘ٹیاں پودے کو نقصان نہیں پہنچاتیں بلکہ حفاظت کرتی ہیں مثلاً آم، لیچی اور امرود وغیرہ کے پودے.