اللہ تئیں سبحان ہے احمد سو اؐن سلطان ہے
اسلام کا تو نام ہے پایا نبوت نام کا
از بسکہ علم کہانت میں دخل تام رکھتی ہے زائچہ کھینچا اور اسد و افراسیاب کے طالع کا حال دریافت کیا.
(۱۸۸۲، طلسم ہوشربا ، ا : ۷۴)
گو قلت عمل ہے ایمان بے خلل ہے
ناقص ہوں میں مگر مقصود تام میرا
قول شارح کے لیے ضرور ہے کہ وہ حد تام یا حد ناقص یا رسم تام یا رسم ناقص ان چار قسموں میں سے ایک قسم کا ہو.
(۱۸۷۱، مبادی الحکمۃ ، ۳۹)