نام
ُ الْضَبْط
(--- ضم م ، غم ا ، سک ل ، فت ض ، سک ب)
صف
رک : تام (۱) معنی نمبر (۲) سے موصوف ، مکمل طور پر ضبط کرنے والا .
صحیح وہ حدیث ہے جس کا ناقل عادل تام الضبط ہو جو نہ تو معطل اور نہ شاذ ہو .
(۱۹۵۶، مشکواۃ شریف (ترجمہ ، مقدمہ ) ، ۱ : ۱۰)
[ تام + رک : ال (۱) + ضبط (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .