لڑکا پیدا ہوتا تو وہ لوگ اس کو ملاحظہ کرکے دیکھتے کہ وہ تام الخلقت اور تندرست ہے تو اس کو حکم دیتے کہ وہ اس کی پرورش کرے.
(۱۸۹۵، اسلام کی دنیوی برکتیں ، ۳)
امام مالک فرماتے ہیں کہ اگر بال اگ آئے ہوں اور تام الخلقت ہو تو حلال ہے ورنہ نہیں.
(۱۹۰۶، الحقوق و الفرائض ، ۳ : ۲۶۱)