جسم رکھنے والا ؛ (جواہرات) جن میں کوئی عیب ہو، نقص والا۔
یا قوت کو ان کے سامنے یا قوت جرم دار کی مانند کچھ قدر نہ رہی تھی۔
(۱۸۴۶، تذکرہ اہل دہلی، ۱۷۲).
[جرم + ۔ ۔ ۔ دار (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .