خمیر اُٹھنا خمیر کی وجہ سے ترقی یا کھٹاس پیدا کر ہو جانا.
دودھ کا کھٹاس ہو کردہی کی شکل اختیار لر لینا ایک تخمیری عمل (Fermentation process) ہے.
(۱۹۷۰، فنجائی اور مشابہ پودے ،۵۵۵)
[ تخمیری + عمل (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .