علم الابدان کی ایک ذیلی شاخ جس میں نظام بضم سے بحث کی جاتی ہے .
اگرچہ بہت سی ایسی انواع بھی موجود ہیں جو تخمیری فعلیلات کو ظاہر کرتی ہیں.
(۱۹۶۷، بنیادی خرد حیاتیات ، ۳۴ا)
[ تخمیری + فعلیات (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .