آزمودہ کار ، واقف کار ، جہاں دیدہ ( جو بہت سے تجربوں کی منزل سے گزر کر دانا ہو گیا ہو).
دو آدمی تجربہ کار اس کے ساتھ کر کے دکھن بھیجنے کا قصہ ہے.
(۱۸۷۴ ، مجالس النسا ، ۱ : ۱۲۴ )
بڈھے خرانٹ بوجھ بوجھکڑ ، جہاندیدہ تجربہ کار انگریز . . . برسوں ایک قانون پر پر غور کرتے ہیں.
( ۱۹۰۶ ، الحقوق و الفرائض ، ۲ : ۱۵ )
[ تجربہ + کار (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .