ہماری تجربہ گاہوں میں بہت سے آلات اپنے انگریزی ناموں کے ذریعے اتنے متعارف ہو چکے ہیں کہ نہ صرف طلبہ بلکہ کم تعلیم یافتہ لیبارٹری اسسٹنٹ بھی ان کے لیے یہی نام استعمال کرتے ہیں.
( ۱۹۶۵ ، مادے کے خواص ، دیباچہ ، (ب))
[ تجربہ + گاہ ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .