اصل بات کو چُھپانے کا عمل ، مکرو فریب ، دھوکا ، بے ایمانی .
سب لشکر والوں کی دھاندلی ہے وہی لوگ حاکم کو بھی بدنام کر دیتے ہیں .
( ۱۹۶۶ ، گوشۂ عافیت ، ۱ : ۹۳ ).
رزق میں فراغت یا روزگار میں برکت ، چوری، بے ایمانی یا دھادنلی کی وجہ سے کبھی نہیں ہوتی .
( ۱۹۸۵، روشنی ، ۹ ، ۵ ).
[ دھاندل (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .